×

وزیرا عظم عمران خان کونسے پاکستانی پولیس افسر کا ماتھا چومنا چاہتے ہیں اور کیوں ؟ جان کر آپ بھی داد دئے بغیر نہ رہ پائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کشمور پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش بریرو نے جس طرح اپنی بیٹی کے ذریعے سانحہ کشمور کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا، اس پر پاکستان بھر سے محمد بخش اور ان کی جرات مند بیٹی کی تعریف کی جا رہی ہے اور اب وزیراعظم عمران خان بھی اس بہادر باپ […]

آئی جی سندھ کے اغوا والا سرکس کس نے کس مقصد سے سجایا ؟ کالم نگار آصف عفان نے اندر کی کہانی پاکستانیوں کے سامنے رکھ دی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاک فوج کے سپہ سالار نے کراچی کے واقعہ پر اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے خود احتسابی کا نیا باب رقم کردیا ہے۔ تعجب ہے! انکوائری رپورٹ آنے کے بعد بھی کس ڈھٹائی سے اپنے بیانات کی کیسی کیسی توجیہات گھڑی جا رہی ہیں۔ نہ شرمندگی نہ کسی قسم کی ندامت! نامور […]

بریکنگ نیوز:حکومت اور تحریک لبیک میں مذاکرات کامیا ب ۔۔۔!!! بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امورنے کہا ہے کہ وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے فیض آباد میں جاری دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کیے۔وزیراعظم کی ہدایت پرنورالحق قادری نے مذہبی […]

بڑا سیاسی تہلکہ : وہی ہو ا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ !!!الیکشن مہم چلانے پر وزرا کو نااہل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کو الیکشن مہم چلانے پر نااہل کیا جائے۔ جہاں بیلٹ باکس چوری ہوئے وہاں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی گئی، گلگت بلتستان الیکشن،راتوں رات نتائج […]

بریکنگ نیوز:(ن)لیگ کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔!!!ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک)چونیاں سے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے احسن رضا خان گرفتار کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سابق ایم پی اے احسن رضا خان 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کےمطابق ملزم کو جیو فینسنگ کر کے رشکئی انٹرچینج مردان سے گرفتار کیا گیا۔ […]

استنبول کی تاریخی مسجد میں آتشزدگی، عمارت شدید متاثر

استنبول: ترکی کی تاریخی مسجد میں آتش زدگی سے عمارت بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو مسجد میں آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہیں بڑی تعداد میں آگ بچھانے والا عملہ جائے وقوعہ پہنچ گیا اور مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم اس آتشزدگی […]

پسنی میں 17ارب روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: پاک فوج اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 17ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں خفیہ اطلاعات کی روشنی میں پاک فوج اور کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کیا […]