×

بڑا سیاسی تہلکہ : وہی ہو ا جس کا ڈر تھا ۔۔۔ !!!الیکشن مہم چلانے پر وزرا کو نااہل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کو الیکشن مہم چلانے پر نااہل کیا جائے۔ جہاں بیلٹ باکس چوری ہوئے وہاں دوبارہ الیکشن کروایا جائے ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی گئی، گلگت بلتستان الیکشن،راتوں رات نتائج […]

بریکنگ نیوز:(ن)لیگ کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔!!!ایک اور اہم ترین رہنما گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک)چونیاں سے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے احسن رضا خان گرفتار کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سابق ایم پی اے احسن رضا خان 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کےمطابق ملزم کو جیو فینسنگ کر کے رشکئی انٹرچینج مردان سے گرفتار کیا گیا۔ […]

استنبول کی تاریخی مسجد میں آتشزدگی، عمارت شدید متاثر

استنبول: ترکی کی تاریخی مسجد میں آتش زدگی سے عمارت بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو مسجد میں آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہیں بڑی تعداد میں آگ بچھانے والا عملہ جائے وقوعہ پہنچ گیا اور مسلسل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم اس آتشزدگی […]

پسنی میں 17ارب روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: پاک فوج اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 17ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں خفیہ اطلاعات کی روشنی میں پاک فوج اور کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کیا […]