×

سکول اور تعلیمی اداروں میں طویل چھٹیاں دینے کی تیاریاں ،وفاقی وزارت تعلیم نے مراسلہ تیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں جس کے مطابق تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کردیا جائے۔وزارت تعلیم نے تجویز دی ہے ہے کہ 24نومبر سے پرائمری اسکولز بند کر […]

مسوں سے چھٹکارے کاآسان طریقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف […]

برطانوی سائنسدانوں کاکورونا ختم کرنیوالا ماسک تیارکرنے کا دعویٰ

لندن (این این آئی)برطانوی سائنس ندانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو کورونا ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسک برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی نے تیارکیا ، اینٹی وائرل ماسک کورونا اور انفلوئنزا کے وائرس کو ختم کرے گا۔ماسک میں نانو کاپر […]

کشمور واقعے کے ہیرو اے ایس آئی کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان، تمغوں کی سفارش

کراچی: آئی جی پولیس سندھ نے کشمورمیں ماں بیٹی زیادتی کیس کے ملزم کو پکڑنے والے اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو تمغہ شجاعت اور ان کی بیٹی کو ستارہ امتیاز دینے کی سفارش کردی۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کشمورپولیس کے بہادر اے ایس آئی محمد بخش اوران کی بیٹی کے اعزاز میں […]

اگلی بارمہربانی کرکے مجھے سلو گیند کرانا، آفریدی کا رؤف کو پیغام

کراچی: قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگلی بار مجھے سلو گیند کروانا۔ پاکستان سپر لیگ فائیو میں جہاں لاہور قلندرز کی پہلی بار فائنل میں رسائی کے ہر طرف چرچے ہیں تو وہیں دوسرے الیمنیٹر راؤنڈ میں لاہور قلندرز اور ملتان […]

حریک لبیک سے مذاکرات کامیاب، حکومت کی فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد / راولپنڈی: حکومت نے تحریک لبیک کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے اور فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد تحریک لبیک نے فیض آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد تحریک […]

خبردار ہوشیا ر۔۔۔ پاکستانی بینکوں میں اکاونٹ کھولنے کے لیے دئے جانے والے نمبروں کو کس شرمناک کام کے لیے استعمال کیا جانے لگا ؟ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

کراچی(ویب ڈیسک) امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے پاکستان کے ایک بینک میں اکاﺅنٹ کھولنے کی درخواست دی تو بینک کے ایک ملازم نے اس کے فون نمبر کا ایسا شرمناک استعمال شروع کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس خاتون نے یہ واقعہ فیس […]

وزیرا عظم عمران خان کونسے پاکستانی پولیس افسر کا ماتھا چومنا چاہتے ہیں اور کیوں ؟ جان کر آپ بھی داد دئے بغیر نہ رہ پائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کشمور پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش بریرو نے جس طرح اپنی بیٹی کے ذریعے سانحہ کشمور کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا، اس پر پاکستان بھر سے محمد بخش اور ان کی جرات مند بیٹی کی تعریف کی جا رہی ہے اور اب وزیراعظم عمران خان بھی اس بہادر باپ […]

آئی جی سندھ کے اغوا والا سرکس کس نے کس مقصد سے سجایا ؟ کالم نگار آصف عفان نے اندر کی کہانی پاکستانیوں کے سامنے رکھ دی

لاہور (ویب ڈیسک ) پاک فوج کے سپہ سالار نے کراچی کے واقعہ پر اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے خود احتسابی کا نیا باب رقم کردیا ہے۔ تعجب ہے! انکوائری رپورٹ آنے کے بعد بھی کس ڈھٹائی سے اپنے بیانات کی کیسی کیسی توجیہات گھڑی جا رہی ہیں۔ نہ شرمندگی نہ کسی قسم کی ندامت! نامور […]

بریکنگ نیوز:حکومت اور تحریک لبیک میں مذاکرات کامیا ب ۔۔۔!!! بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امورنے کہا ہے کہ وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری کی قیادت میں حکومتی ٹیم نے فیض آباد میں جاری دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کیے۔وزیراعظم کی ہدایت پرنورالحق قادری نے مذہبی […]