×

لاہور میں سکولوں اور کالجوں کی نئی ٹائمنگ جاری کر دی گئی ‎‎

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، لڑکیوں کا سکول صبح سوا سات بجے لگے گااور چھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول ساڑھے سات بجے لگے گا اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ […]

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے313روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت150روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کی […]

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ، بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے، سی پی پی اے نے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، تاہم سابقہ بقایاجات […]

کویت، تعمیرات کے شعبے میں بھی ویزے دینے کا خواہشمند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان کے 425 ڈاکٹرزاسی ہفتے کسی بھی دن کویت کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح نے تعمیرات کے شعبے سے […]

سعودی عرب کے شہر طائف کی شہدسے زیادہ میٹھی خوبانی کے چرچے

طائف (این این آئی)ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب میں کاشت کار گرمیوں کی آمد سے پہلے کے پھلوں کوسمیٹ رہے ہیں طائف گورنری کا ایک ایسا پھل جو شہد سے زیادہ میٹھا اور لذیذ ہے بازاروں میں گاہکوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ لذیذ پھل برسوں سے کاشت کی جانے والی خوبانی […]

حامد میر جیسا بہادر بچہ پیدا کرنے پر میں وارث میر کو سلام پیش کرتا ہوں‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ر یٹائرڈ صفدر نے حامد میر پر پابندی کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام نواز شریف کو آگے کر کے فیصلہ کر لیا اب یہ فیصلہ کسی فرد واحد کا نہیں ہے ۔انہوں نے کہا […]

طلبا تیار ہو جائیں، مرحلہ وار نجی و سرکاری سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پنجاب بھر میں 7 جون سے مرحلہ وارنجی وسرکاری سکولکھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ سکول کھلنے پرلاہور سمیت تمام اضلاع میں 50 فیصد حاضری پر عملدرآمد ہوگا،حکومتی ایس اوپیزپر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب میں سات جون […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ اہم فیصلے کی گھڑی آگئی

کورونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں،کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند کرنے کے حوالے […]

13 بم 2 ہزار کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھنے والاڈرون تیار،نام کیارکھاگیا؟

تہران (ویب ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز نے ڈرون اور ایئر ڈیفنس کے شعبوں میں تین اہم اسٹریٹیجک پیشرفت کی رونمائی کی ہے، جس میں ’غزہ ‘نامی ڈرون بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی ماہرین کا تیارکردہ ’غزہ ‘نامی ڈرون مختلف طرح کے مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا […]

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی دوسری شادی کی تاریخ 30 جولائی طے ہوگئی ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 30 جولائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بورس جانسن کی شادی کی تقریب میں شرکت […]