محمد عامر کی افغان کرکٹر سے تلخ کلامی ، شاہد آفریدی نےپھر اس کے ساتھ کیا کیا ؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ’بوم بوم‘ کے نعرے لگوا دئے
کولمبو (ویب ڈیسک) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ باﺅلر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی اور پھر شاہد خان آفریدی کی مداخلت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے […]