×

ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں ۔۔۔۔۔۔ شیخ رشید کا حیران کن بیان منظر عام پر

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہےکہ ہم سب ایک قوم ، سبزہلالی پرچم تلے متحد ہیں، پاکستان کی ساحلی پٹی کی حفاظت کیلئے کوسٹ گارڈز کا کردار قابل تحسین ہے۔ہفتہ کو پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹرکورنگی میں ریکروٹس کی 40ویں بیچ کی پاسنگ آئوٹ پریڈکی تقریب سے بطورمہمان خصوصی خطاب کرتے […]

حکومت نے سب سے بڑی غلطی کیا کی؟ وزیراعظم نے خود ہی بتادیا

اہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن میں ہماری ٹیم ڈیلیور نہیں کرسکی۔وزیراعظم نے صحآفیوں سے گفتگو میں کہا کہ سب سے بڑی غلطی آئی ایم ایف کے پاس تاخیر سے جانا اور فوری طورپر ادارہ جاتی اصلاحات نہ کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت […]

خان صاحب !یہ اچھی بات نہیں ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی فوٹوگرافر نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل مٰیڈیا صارفین عمومی طورپر کسی تصدیق اور متعلقہ فرد یا ادارے کے کریڈٹ کے بغیر اپنی پسند کی کوئی بھی چیز شیئرکردیتے ہیں اور ایسا ہی عمران خان نے بھی کیا لیکن انہیں پاکستانی فوٹوگرافر نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر چار تصاویر شیئرکرتے ہوئے […]

تیاری کرلی، لاہور کا جلسہ کس قدر بڑا ہونے والا ہے ۔۔۔!!!اپوزیشن نے حکومت کے لیے ایک اور بڑی مشکل کھڑی کر دی

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔ پی ڈی ایم کے دوسرے جلسوں کی طرح لاہور کا جلسہ بھی بڑ ا ہوگا۔ پی پی رہنما قمرزمان کائرہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پارٹی کا مشورہ ہے نواز شریف وطن واپس اس وقت آئیں جب ۔۔۔ رانا ثناءللہ نے بالآخر اندر کی کہانی بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی کا مشورہ ہے کہ نواز شریف صحت پر توجہ دیں بعد میں وطن واپس آئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف صرف علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ Source : HassanNissar

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ،سابق جج نے کیس میںجب نوازشریف کو سزا سنائی تھی تو اس وقت مریم نواز نے ایک مبینہ آڈیو ٹیب جاری کی تھی اس پر ارشد ملک نے کیا الفاظ کہے تھے؟حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( آن لائن ) احتساب عدالت کے سابق جج ا رشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل تھے تاہم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ جج ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں7سال […]

پی ڈی ایم کا حکومت کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ ،فائنل رائونڈشروع ہو چکا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان ، حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج جمعہ کے دن سے ملک بھر میں حکومت کےخلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔پی ڈی ایم نے فائنل رائونڈ کھیلنے کیلئے تیاریاں تیز کر دیں ہیں۔ رہنما پی ڈی ایم میاں افتخار حسین نے کہا ہےکہ پہلے پشاور میں ایف آر کاٹی گئی پھر ملتان […]

اب اپوزیشن کوجلسےجلسوں سے نہیں روکیں گے۔۔۔!!!” حکومت نے اپوزیشن کو فری ہینڈ دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب حکومت اپوزیشن کو جلسے اور جلوسوں سے نہیں روکے گی کیونکہ ہم نہیں چاہتے یہ سیاسی شہید بنیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا تھا کہ پشاور اورملتان مین […]

’’ویسے ایک دوسرے شکلیں پسند نہیں کرتے چوری کا مال بچانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں۔۔‘‘ اپوزیشن اتحاد کو آئینہ دکھا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت کو عوام، قانون، آئین اور جمہوریت سے کوئی غرض نہیں، اپوزیشن کو عوام، قانون، آئین اور جمہوریت سے کوئی غرض نہیں ہے۔ جو ایک دوسرے کی شکل برداشت نہیں کرتے تھی، چوری کا مال بچانے کے لئے سب اکٹھے ہو […]

انتظار کی گھڑیاں ختم :لوگوں کو سستی چھت کی فراہمی۔۔۔ وزیرا عظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم آفس کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم عمران سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں سے […]