سائنس کا کارنامہ ،بیٹی ماں سے صرف 18 ماہ چھوٹی۔۔۔ یہ پہیلی نہیں بلکہ حیرت انگیز حقیقت ہے
لاہور(ویب ڈیسک) امریکا میں پیدا ہونے والی ایک ایسی بچی آج کل خبروں میں ہے جس کی ’پیدائشی عمر‘ 28 سال ہے کیونکہ اسے اکتوبر 1992 میں تب منجمد کردیا گیا تھا جب وہ پیدا نہیں ہوئی تھی بلکہ ناپختہ جنین ( ایمبریو) کی شکل میں اس کی نشوونما شروع ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق […]