×

“اشرف غنی کو ہر صورت جانا ہو گا افغان طالبان کا بڑا اعلان‎

طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو دیے […]

میٹرک کے طالب علم نے ٹیچرکی محبت میں گرفتار ہوکر خودکشی کرلی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن ) 17 سالہ طالب علم اپنی ٹیچرکی محبت میں گرفتار ہو کر اپنی ہی جان لے لی ۔ پولیس کے مطابق شیخو پورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں پر ایک17سالہ طالب علم نے اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طالب علم علی بلوچ […]

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر 15سال بعد مکمل،ایشیا کا سب سے بڑا ایوان قرار

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز ا لٰہی کا پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت اور ایوان کا خواب پورا ہوگیا۔پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔ چو دھری پرویز الٰہی نے نئی عمارت کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔سپیکر کے ہمراہ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی،وزیر قانون […]

بھارت میں خطرناک ایٹمی مواد کی سمگلنگ، مزید سات افراد سے6 کلو یورینیم برآمد

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی پولیس کی طرف سے 6کلو گرام یورینیم کے ساتھ مزید سات افراد کی گرفتاری نے بھارت میں انتہائی تابکار مادے کی حفاظت کے بارے میں سوالات اٹھادیئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر Bokaroمیں مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران […]

طلبہ کے لیے زبردست خوشخبری ، حکومت نے 20 فیصد اضافی نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے 20 درخت لگانے پر طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو طلبہ ڈگری کا آغاز کریں گے انہیں 20 درخت لگانے پر امتحانات میں […]

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا حجم 52 ہزار 57 ارب روپے تک پہنچے گا، معاشی […]

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاولنگر(این این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے اب وفاقی […]

خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،وزیر اعظم کی اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کے پہلے ہفتے ہی لوگوں نے سوال کرنا شروع کردیا تھا نیا پاکستان کہاں ہے؟لوگوں کو میڈیا […]

آڈیٹر جنرل کا 12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار‎

اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین کمیٹی رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے دیئے گئے امدادی پیکج ،آبی وسائل اور واپڈا میں بے قاعدگیوں کا معاملہ زیر غور آیا ۔آڈیٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے 12 سو ارب روپے کے […]

آن لائن استخارہ جعلی پیر خاتون کو 78 لاکھ کا چونا لگا دیا

مکوآنہ (این این آئی )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد سے آن لائن جعلی پیر گرفتار کر لئے، جعلی پیر فیس بک، واٹس ایپ اور یو ٹیوب کے ذریعے آن لائن استخارے کے نام پر شہریوں سے بڑا فراڈ کررہے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق جعلی پیروں کے دس […]