بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت پاکستانی روپوں کے مطابق کتنی ہے؟ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائیں گے
نئی دہلی (ویب ڈیسک) کساد بازاری کا شکار بھارت میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو تعین روزانہ کی بنیادوں پر ہوتا ہے ۔ بھارت میں روزانہ صبح 6 بجے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]