×

کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں دو صحافیوں کا اغوا ء نہایت ہی تشویشناک ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صحافی برادری کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے،اس میں کوتاہی مجرمانہ ہے،تنقید کرنے پر کسی کو غائب کردینا غیر اعلانیہ مارشل

لا ء ہے، کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں

اپنا تبصرہ بھیجیں