×

حکومت نے سب سے بڑی غلطی کیا کی؟ وزیراعظم نے خود ہی بتادیا

اہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن میں ہماری ٹیم ڈیلیور نہیں کرسکی۔وزیراعظم نے صحآفیوں سے گفتگو میں کہا کہ سب سے بڑی غلطی آئی ایم ایف کے پاس تاخیر سے جانا اور فوری طورپر ادارہ جاتی اصلاحات نہ کرنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ طویل المدتی منصوبے بن چکے ، مشیران اور معاونین خصوصی سے متعلق عدالتی فیصلے کا احترام کريں گے، اس پر ہم میٹنگ کرنے والے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ معاشی ٹیم میں تبدیلی کرنا پڑی تو ہمارے پاس آپشن موجود ہيں۔

Source : HassanNissar

اپنا تبصرہ بھیجیں