رجب اردگان جلال میں آگئے، بڑا اعلان
امریکی پابندیوں پرترک صدررجب طیب اردوان برہم ہوگئے، بڑا اعلان کر دیا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی پابندیوں پرترک صدررجب طیب اردوان برہم ہوگئے اور کہا کہ امریکہ کو اسکی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے، امریکہ جب چاہے جس ملک کا چاہےحق صلب نہیں کر سکتا ۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر […]