×

دو سال میں 1کروڑ نوکریاں دینے کے دعوے۔۔!!!حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ لوگوں کو 5سال میں ایک کروڑ نوکریاں ملیں گی۔

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کی انشاءاللہ 5 سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی اور گھر بھی 5لاکھ سے تجاوز کر جائیں گے۔

انہوں نے کہا میں نے یہ وعدہ نہیں کیا تھا کہ ان کاموں کو دو سال میں پورا کر دوں گاالبتہ یہ کام 5 سال میں ہو جائیں گے۔انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات چل رہی ہیں ۔

Source : HassanNissar

اپنا تبصرہ بھیجیں