×

سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔ […]

ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پنسوانیا (این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی انتخابی نتائج کے خلاف دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے انتخابی نتائج کے خلاف صدر ٹرمپ کے حامیوں کی اپیل مسترد کر دی ۔ری پبلکنز […]

اگر ہمارے ساتھ ایسا کچھ ہوا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ۔۔۔!!! (ن)لیگ نے حکومت کو کھلی دھمکی دے دی

ملتان(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر ہمارے کارکنوں کے ساتھ زیادتی کی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ عوام کو کورونا سے زیادہ خطرہ تحریک انصاف کی حکومت سے ہے۔ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔!!! یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا

ملتان(ویب ڈیسکٰ) جلسہ گاہ جانے کی کوشش کے دوران گرفتار ہونیوالے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کو ایک ماہ کے لیے جیل بھجوانے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ علی قاسم گیلانی نے کورونا کی خلاف ورزی […]

فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں اور نہ ہی میرا کوئی سعودی ولی عہدسے اختلاف ہے ۔۔۔!!!وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے اور فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے،مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ ہیں،بلاول کو بیٹا اور مریم کو بیٹی ہونے پر پارٹی عہدے ملے،اعداد و شمار کو دیکھیں تو 2018 […]

پاکستان کے تمام مسائل کی فہرست تیار ، وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کروں گا؟ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی غریب عوام کیلئے جتنا میرے نانا اور والدہ نے کیا اس کی پاکستان میںمثال نہیں ملتی ، بے نظیر بھٹو نے عوام کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام لایا جس کےذریعے آج پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے […]

طلباء کیلئے سرپرائز۔۔۔!! میٹرک اور انٹر کے پریکٹیکل امتحانات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری، پنجاب بھر میں اطلاق

اہور (ویب ڈیسک) آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل(عملی)امتحانات نہیں ہوں گے ، طلبا و طالبات کو تھیوری امتحانات کے نمبروں کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دئیے جائیں گے ۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے سال 2021 میں عملی امتحانات نہ لینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق پنجاب بھر […]

دو سال میں 1کروڑ نوکریاں دینے کے دعوے۔۔!!!حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ لوگوں کو 5سال میں ایک کروڑ نوکریاں ملیں گی۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کی انشاءاللہ 5 سال میں ایک کروڑ سے زائد نوکریاں ملیں گی اور گھر بھی 5لاکھ سے تجاوز کر […]

سٹیل ملز ملازمین کی جبری برطرفی۔۔!!!بلاول بھٹو غریبوں کی آواز بن گئے،اہم مطالبہ کر ڈالا

اہور(ویب ڈیسک)سٹیل ملز ملازمین کی برطرفی کے بعد اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔اسی سلسلے میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹاؤ،ملازمین کو نہیں ۔ بلاول بھٹو نے سماجی سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت نے سٹیل ملز سے […]

ملازمین کے لیے زبردست سرپرائز۔۔!!!کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ورکرز کو خوشی کی نوید سنا دی

اہور(ویب ڈیسک)حکومت نے پاکستان ریلوے کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں گریڈ 11سے15کے ملازمین کو پرمننٹ (مستقل)کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اعلامیے میں کہا گیا ہے فروری 2015سے جو ملازمین بھرتی ہوئے ہیں […]