ٹیوب ویل کے گرد گائوں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں،ایک عورت نے دوسری سے پوچھا آج کیا کھایا؟اس نے جواب دیاکوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ۔۔۔۔
ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں، ایک عورت نے دوسری سے پوچھا “آج کیا کھایا؟” اُس نے جواب دیا “کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں” ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے سوچا […]